Newsroom Review Ep 5 season 1

قسط 5کی شروعات مصر میں حکومتی بحران پر ہنگاموں سے شروع ہوتی ہے جس میں میکنزی کا ایک رپورٹر نامعلوم مقام سے روپورٹنگ کر رہا ہے ۔ کائرو ,مصر کے دارحکومت میں تحریر اسکوئر پر عوام کا بڑا اجتماع جمع ہوا ہے جس کو مصری فوج نے گھیرا بندی کر کے مظاہرین کو ایوان صدر کی طرف جانے سے روک رکھا ہے
اسی سب کے دوران خبر ملتی ہے کہ امریکا کی ریاست وسکانسنارمیں ایک اخبار دفتر میں موجود وہاں کے گونرر اسکوٹ والکر کے بل کے متعلق 70 سے زائد اساتذہ احتجاج کر رہے ہیں اس بل کو) وکنسن بجٹ رپرئر بل ( کہا جاتا ہے اس بل میں 3 ارب روپے کی کمی کر دی گئی تھی جس سے حکومتی ملزمین کو سخت نتا ئج کاسامنا تھا
اس سب کے بعد ایک میٹنگ بلا ئی جاتی ہے جس میں میکنزی گزشتہ 18 دنوں سے چلنےوالی ویڈیو کو چھوڑ کر نئی تفصیلات جمع کرنے پر زور دیتی ہے اس دوران میٹنگ سے ول اور میکنزی کو چارلی اسکنر لے جاتے ہیں جس میں وہ دونوں کو ٹی ایم آ ئی میگزین میں 6 بار ول او ر میکنزی کے بارے میں چھپی خبروں کے بارے میں بتا تے ہیں
میٹینگ میں واپس آنے پر میکنزی کسی ایسے شخص کا مطالبہ کرتی ہے جو عوام میں جا کر رپورٹنگ کرسکے ، اس پر نیل اپنا ایک واقعہ سناتا ہے جس میں وہ ایک ٹرین حادثہ کے دوران ایک مصری بندے آمین سے ملتا ہے ، جو اس وقت مصر میں آمین کے نام سے انٹرنیٹ پر مصر کی تا زہ صورتحال بتا رہا ہے ،اس کے بارے میں نیل ہر قسم کا اعتمادکا اظہار کر تا ہے
میکنزی میٹنگ سے پہلے سولن کو بات کرنے کے لیے روکتی ہے ،اور میٹنگ کے بعد میکنزی معیشیت خبروں کے بارے میں جانے کے لیے سولن کو کہتی ہے ،میکنزی کے مطابق ا س کا معشیات سے کبھی واسطہ نہیں پڑا، اس لیے وہ اسے تھوڑا بہت بزنس سے متعلق سمجھا دے جس سے اسے پروگرام کرانے میں آسانی ہو
اگلی صبح اے سی این مارنگ شو میں ول میکوا ئے او ر میکنزی کے میگزین کے مسلے کو لیے کر بات ہوتی ہے جسے چارلی اسکنر فورا رکوادیتے ہیں
اس صبح نیل کی مصر میں امن نامی بند ے سے با ت ہوتی ہے جس میں وہ اسے رپوٹرنگ کرنے کی قیمت ادا کرنے پر بات طے کرتے ہیں اور اسے ا پنے پروگرام کا حصہ بنا لیتے ہیں
سولن اور میکنز ی وعدے ک مطابق ملتے ہیں جس میں وہ امیریکی اکنامکس سمجھتی ہے اس کے بعد نیل اسمائل خا لد کے غائب ہونے کا بتا تا ہے ،نیل سیٹالئٹ فون کےذریعہ معلوم کنرنا چاہتا ہے جس کے عد پتا چلتاہے کہ وہ اغوا ہو گیا ہے ، ول کی ٹیم اپنے تما م ذرائع استعمال کر کے معلوم کتے ہیں کے سلیم کے اغوا کار بھاری رقم مانگ رہے ہیں ، جو ول ادا کرتے ہیں ،
اس کے بعد ول کی نینا ہوارڈ سے ملاقات ہوتی ہے جس میں میں کہانیوں کا سلسلہ ختم کرنے کو کہتے ہیں ،جس میں وہ و ل سے ایک نیا ریسٹونٹ مانگتی ہے ،جس کے بعد ول اسے تمام حالت اور نینا کے ذرائع سے باخبر کرتے ہیں ، جس کے بعد ول واپس آفس آتے ہیں جہاں تمام اسٹاف ایک ایک کر کے ول کو تھوڑے تھوڑے پیسے دیتے ہیں ، جس سے ول کو سلیم کے لیے دی ہوءی رقم میں مد د ملتی ہے

Advertisements