Presentation – Mobile Journalism

Hello everyone!

Attached is the presentation of Mobile Journalism by Mr. Manzar Elahi. He has also included some links to other related resources at the end of his presentation on my request.

Mobile Journalism

Thanks,

Umair

Advertisements

newsroom Season 1 Ep 9

نوز روم کی 9 قسط میں ول نیوز نائٹ پروگرام کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنے گھر پے سارے اسٹاف میمبرز کو پارٹی دیتا ہے تو چارلی کے پاس ایک انجان نمبر سے فون آتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ آپکے پاس کچھ دیر مین ایک میل آئیگی وائیٹ ہاؤس سے تو چارلی تھوڑا پریشان ہوجاتا ہے اور میل کے بارے میں سوچنے لگ جاتا ہے
جم ہارپر بھی ول کے گھر پر موجود ہوتا ہے اور لیپ ٹاپ پر اپنا کام کر رہا ہوتا ہے کہ اس دوران اسے ایک میل آتی ہے جس میں لکھا ہوتا ہے کہ کچھ ہی دیر میں صدر ایک اہم اعلان کرینگے تو سارے سوچ میں لگ جاتے ہے کہ کیا بات ہو سکتی ہے ۔
چارلی سارے اسٹاف میمبرز کو کہتا ہے کہ ہمیں جلد ہی آفس جانا ہوگا کیونکہ صدر کوئی اہم اعلان کرنے والے ہیں تو سارے آفس روانہ ہوجاتے ہیں تو ول کا گارڈ اسے کہتا ہے کہ میں بھی آپکے ساتھ جاؤنگا ۔
تو انکے 2 خاص اینکر سیلون سیبتھ ، ایلیٹ ، اور ڈان یہ ایئرپورٹ پر پھنسے ہوتے ہیں اور ان کے پاس بھی میل آئی وی ہوتی ہے اور انکو بھی تھوڑآ بہت علم ہوتا ہے خبر کے بارے میں مگر یہ لوگ جہاز میں قید ہونے کی وجہ سے فکر مند ہورہے ہوتے ہیں
دوسی جانب ول اور اسکی ٹیم اپنے عملے کو کام پر لگا دیتی ہے کہ میکینزی کی خبر کی تصدیق کرنی ہے تو وہ ول کے پاس جاتی ہے تو ول بھی یہی کہتا ہے کہ اسامہ بلادن کی ہی کوئی خبر ہوگی تو وہ کہتی ہے کہ تمہیں کیسی پتا تو ٹی وی پر خبر چل رہی ہوتی ہے جس سے انکو اور اشارہ مل جاتا ہے کہ یہ خبر کس کی ہے تو یہ لوگ اپنے ذرائع سے پتا کرنا شروع ہوجاتے ہے تو انکو پہلے زرائع سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں آپریشن ہوا ہے اور اسامہ بلادن کو ماردیا گیا ہے ۔
میکینزی فوراََ چارلی کے پاس جاتی ہے تو چارلی منا کر دیتا ہے تو اسی دوران میکینزی کے پاس دوسرے ذرائع سے خبر آتی ہے تو وہ دونوں خبریں چارلی کے سامنے رکھتی ہے لیکن چارلی ماننے سے انکار کر رہا ہوتا ہے کیونکہ یہ خبر پہلے بھی کافی دفعہ غلط ثابت ہو چکی ہے چارلی کہتا ہے جب تک کوئی مستند خبر نہیں آتی میں یقین نہیں کرونگا ۔
ول پراگرام کے دوران عجیب سی کیفیت میں ہوتا ہے اور اسکا کام میں من نہیں لگ رہا ہوتا ۔ میکینزی اور چارلی الگ روم میں بیٹھے ہوتے ہے اور میکینزی افسوس کر رہی ہوتی ہی کہ ہمارے پاس اتنی بڑی خبر ہے اور ہم اسے نشر نہیں کر پا رہے۔

Newsroom Season 1 Ep 8

ریٹننگ
نیوز روم کی اس قسط میں ریٹنگ کے مترادف ایک سانچہ ہے۔اے سی این چینل کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہوتا ہے۔پچھلے کچھ دنوں سے چینل کی ریٹنگ خاصی متاثر ہوتی ہےجس کی وجہ سے چینل کے مالکان اوراسٹاف شدید پریشان ہوتے ہیں سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا چینل اب اسے کئی مشکلات کا سامنا کررہا ہے۔یہ چینل دنیا میں دوسرے نمبر سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا چینل تھا جبکہ اب یہ پانچویں نمبر کی فہرست میں جا پہنچا ہے جس کے باعث انھیں شدید نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔ریٹنگ ایکسپرٹ چارلی،میکینزی اور ول کو ریٹنگ کے حوالے سے کئی حقائق کے بارے میں بتاتے ہیں جس سے ریٹنگ میں اضافہ ہو۔ریٹنگ کی وجہ سے چارلی بے حد پریشان دیکھائی دیتا ہے کہیں سے کسی ایسی معلومات کی تلاش میں ہوتا ہے جسکا علم کسی اور کو نہ ہو۔چارلی کی لائبریری میں ایک شخص سے ملاقات ہوتی ہے جو کہ اُسے ٹی ایم آئی کے بارے میں آگاہی دیتا ہے جس کے استعمال سے موبائیل فون بھی ہیک کیا جا سکتا ہے۔ان کے پاس کچھ ایسی معلومات آتی ہے جس سے ان کی ریٹنگ میں اضافہ ہوسکے۔ پھر یہ ایک پروگرام کرتے ہیں جس پر ان کے چینل کی ریٹنگ کئی ذیادہ بڑھ جاتی ہےدیکھنے والوں کی تعداد میں خواتین ذیادہ تھیں۔

Newsroom Review Sessson 1 Ep 10

قسط نمبر ۱۰

سیزن ۱

قسط کی شروعات اس طرح ہوتی ہے کہ امریکی اخبار میں ول میک کے خلاف ایک آرٹیکل شائع ہوتا ہے جو ول میک کی کردار کشی پر مبنی ہوتاہے۔

ول میک اس آرٹیکل کو لیکر بہت پریشان ہوتا ہے اور اینٹی ڈیپریشن کی گولیاں لینا شروع کردیتا ہے میکینزی کو جب یہ بات معلوم ہوتی ہے تو وہ ول سے ملنے اسکے گھر جاتی ہے تو ول میک بے ہوشی کی حالت میں لیٹا ہوتا ہے اور اسکے منہ سے خون بہہ رہا ہوتا ہے۔ جس کے بعد اسے ہسپتال لے جایا جاتا ہے اور ڈاکڑ بتا تے ہیں کے انہوں نے ضرورت سے زیادہ اینٹی ڈیپریشن کی دوا لیلی ہے جو انکی طبیعت خرابی کا باعث بنی۔

ہسپتال میں ایک نرس جو ول کی تیمار داری پر معمور ہوتی ہے ول سے بولتی ہے ہمارے اپنے ہی ملک میں ہمارے ساتھ بہت ناروا سلوک کیا جا تا ہے صرف اس لیے کیونکہ ہم سیاہ فارم ہیں تم ہمیں ہمارا حق دلاؤ جس کے بعد ول میک پروگرام اس امتیازی سلوگ کے موضوع پر پروگرام کرتے ہیں اور اس 96 سالہ خاتون جسے وؤٹ دینے سے روکا گیا تھا اس کے جہاں سے ول سیاہ فام لوگوں کے حق کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔

the newsroom ep 10

دسویں قسط میں بس کچھ باتیں یہ بتائی گئی کہ ول کو کینسر ہوجاتا ہے اور وہ ہسپتال میں ایڈمٹ ہوجاتا ہے ۔ و ل اور میکنزی کی دوریاں بھی ختم ہوجاتی ۔

The news room review saeson 1 ep 8

کسی بھی ادارے کے لئے ریٹننک انتہائی اہم ہوتی ہیں اور ایک چینل دوسرے چینل سے ریٹننگ میں آگے نکلنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ نیوز روم کی آٹھویں قسط ریٹننگ کے حوالے سے ہے، اے سی این چینل کو پچھلے کچھ دنوں سے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، چینل کی ریٹننگ خاصی متاثر ہوتی ہےجس کی وجہ سے چینل کے مالکان اوراسٹاف خاصا پریشان نظر آ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ یہ چینل دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے ذیادہ دیکھا جانے والا چینل تھا جبکہ اب یہ چینل پانچویں نمبر میں جا پہنچا ہے جس کے باعث انہیں شدید نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔ چارلی اے سی این کی ریٹننگ بڑھانے کے معاملے میں پرزور دکھائی دیتے ہیں اور بالاخر انہیں ایسی معلومات حاصل ہوتی ہے جو انکے چینل کو مقبولیت کی راہ دکھانے میں مددگارثابت ہوتی ہے۔

The news room review saeson 1 ep 7

ساتویں قسط ول میک اوے کے گھر سے شروع ہوتی ہے جہاں نیو ایئر نائٹ پارٹی کا جشن منایا جارہاہوتا ہے اور آفس کا تمام عملہ پارٹی میں مشغول ہوتا ہے اسی دوران چارلی اسکینر کو ایک کال آتی ہے جس میں کسی بڑے دھماکے دار خبر کی وعید سنائی جاتی ہے اور اس میں یہ اطلاع عرض ہوتی ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ 11/9 کے واقعے کے مرکزی دہشت گرد کے مارے جانے کی خبر سنائیں گے، اسکینر اور ول تمام عملے کو اس خبر کی تصدیق کرنے کےلئے حکم جاری کرتے ہیں اور ہر شخص اپنے ذرائع سے معلوم کرتا ہے کسی حد تک خبر کی تمام معلومات حاصل کرلی جاتی ہیں مگر اسکینر کو کسی مضبوط اور بھروسے مند ذرائع کی تلاش ہوتی ہے، کیونکہ اسکینر کے مطابق ایسی خبریں ماضی کی جھلکیاں بنتی رہی ہیں مگر انکا کوئی حاصل وصول نہیں رہا ، ، ، بالاخر ول کو اپنے اعتمادی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں حقیقی طور پر اسامہ بن لادن کی ہلاکت ہوگئ ہے اور بعا ازاں یہ خبر اے سی این کی ٹاپ اسٹوری میں شامل کردی جاتی ہے.

The news room season 1 review 5

قسط 5پر تبصرہ
قسط 5 کا آغاز مصر کے ٹائم اسکوائر ہنگا موں کےذکر سے ہوتا ہے ،میکنزی کا ایک رپورٹر اپنے ہوٹل سے رپورٹنگ کرتا ہے ۔اس دوران خبر ملتی ہے کہ امریکا کی ریاست وسکانسنارمیں ایک اخبار دفتر میں موجود وہاں کے گونرر اسکوٹ والکر کے بل کے متعلق 70 سے زائد اساتذہ احتجاج کر رہے ہیں اس بل کو) وکنسن بجٹ رئپر بل ( کہا جاتا ہے اس بل میں 3 ارب روپے کی کمی کر دی گئی تھی جس سے حکومتی مللازمین کو سخت مشکلات کاسامنا تھا
میٹنگ کے دورن نیل انٹرنیٹ پر مصر میں ایک لڑکے کو تلاش کرتے ہےجوول کے شو کے لیے مصری کے مظاہرین کے درمیان جا کر رپورٹنگ کرتا ہے
اگلی صبح اے سی این مارنگ شو میں ول اورمیکنزی کے میگزین کے مسلے کو لے کر بات ہوتی ہے جسے چارلی اسکنر فورا رکوادیتے ہیں ،اس صبح نیل کی مصر میں امن نامی بند ے سے با ت ہوتی ہے جس میں وہ اسے رپوٹرنگ کرنے کی قیمت ادا کرنے پر بات طے کرتے ہیں اور اسے ا پنے پروگرام کا حصہ بنا لیتے ہیں
سولن اور میکنز ی وعدے ک مطابق ملتے ہیں جس میں وہ امیریکی اکنامکس سمجھاتی ہے اس کے بعد نیل اسمائل خالد(امن ) کے غائب ہونے کا بتا تا ہے ،نیل سیٹالئٹ فون کےذریعہ معلوم کرنا چاہتا ہے جس کے بعد پتا چلتاہے کہ وہ اغوا ہو گیا ہے ،جس کے بازیا ب ہو نے کی رقم ول مویکوی ادا کرتا ہے
اس کے بعد ول کی نینا ہوارڈ سے ملاقات ہوتی ہے جس میں میں کہانیوں کا سلسلہ ختم کرنے کو کہتے ہیں ، ، جس کے بعد ول واپس آفس آتے ہیں جہاں تمام اسٹاف ول ایک ایک کر کے پیسے دیتے ہیں ، جس سے ول کو اغوا کاروں کو دی ہوئی رقم میں مد د ملتی ہے۔